Breast cancer awareness seminar in KEMU - October 18, 2014


سیمینار

آج مورخہ ۱۸ اکتوبر کو "چھاتی کے کینسر" کے عالمی دن کے طور پر منایا گیا۔ اس سلسلے میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاھور میں چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص کی ضرورت کو اجاگر کرنے کے لئے ایک روزہسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں ڈاکٹرز، نرسوں، کالج کے طلباء اور سول سوسائٹی کے ممبران کے علاوہ ماہر معالجین نے شرکت کی۔ اس موقع سے خطاب کرتے ھوے کینسر سرجری سوسائٹی آف پاکستان کے بانی صدر پروفیسر ڈاکٹر  محمد ارشد چیمہ نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص اور بروقت علاج سے مریض مکمل صحتیاب ھوسکتے ھیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت اور کینسر بچاؤ سوسائٹی کے صدر جناب راس مسعود نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔ اس طرح کے سیمینار ، کینسر سرجری سوسائٹی آف پاکستان رواں ماہ اکتوبر میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی،لاھور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز، لاھور آف اکنامکس اور پنجاب یونیورسیٹی میں بھی منعقد کر وا رہی ھے۔ سکول



پروفیسر ڈاکٹر  محمد ارشد چیمہFRCS
بانی صدر
کینسر سرجری سوسائٹی آف پا کستان
03008440042